محبت کرنے کا ارادہ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

ہمارامحبت کرنےکا ارادہ ہو گیاہے
اسےاپنا بنانےکا وعدہ ہو گیا ہے
تیرےپیار نےکچھ ایسا جادو کیا
دل تیری الفت میں کشادہ ہو گیاہے
 

Rate it:
Views: 322
22 Dec, 2011
More Love / Romantic Poetry