محبت کا وسیلہ مل گیا ہے

Poet: Masood Tanha By: Masood Tanha, lahore

محبت کا وسیلہ مل گیا ہے
مجھے جینے کا حیلہ مل گیا ہے

مناؤں گا خوشی سے جشن اب تو
کہ اک بانکا سجیلا مل گیا ہے

Rate it:
Views: 678
29 Oct, 2010
More Love / Romantic Poetry