محبت نہیں ملی
Poet: Noshi Gaylani By: Tahir Rahim, Dubai (Pak) Bahawalnagarتم نے تو کہہ دیا کہ محبت نہیں ملی
 ہم کو تو یہ بھی کہنے کی مہلت نہیں ملی
 
 نیندوں کے دیس جاتے کوئی خواب دیکھتے
 لیکن دیا جلانے کی فرصت نہیں ملی
 
 بے زار یوں ہوئے کہ تیرے عہد میں ہمیں
 سب کچھ ملا سکون کی دولت نہیں ملی
More Love / Romantic Poetry






