محبت تھی کبھی جس سے تمہیں بھی!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

محبت تھی کبھی جس سے تمہیں بھی
وہ شخص سنو آج پریشان بہت ہے

Rate it:
Views: 540
20 Nov, 2015