محبت بے اختیار کردیتی ہے
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi محبت بے اختیار کردیتی ہے
سب کچھ چھین کر تنہا کردیتی ہے
جسے سب کچھ اپنا سمجھتا ہے دل
وہ ہی بائے بائے کہہ جاتی ہے
More Love / Romantic Poetry
محبت بے اختیار کردیتی ہے
سب کچھ چھین کر تنہا کردیتی ہے
جسے سب کچھ اپنا سمجھتا ہے دل
وہ ہی بائے بائے کہہ جاتی ہے