محبت اب بھی باقی ہے

Poet: Abrar Nadeem By: Zubair Bashir, Lahore

انا کی بات ہے ورنہ محبت اب بھی باقی ہے
مجھے اسکی اس کو میری ضرورت اب بھی باقی ہے

Rate it:
Views: 477
30 Jul, 2009