محبت

Poet: ماھی ناز By: Misbah Rana, Lahore

سنو
ہم جان لیتے ہیں
تیرے لمحوں کی وحشت کو
ہوا جب راستہ بد لے
مجھے تم یاد کرتے ہو
سنو
لہجے کی خاموشی
کسی کے نام کردو تم
ہم اپنی جاگتی آنکھیں
تمہارے نام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 704
13 Jan, 2021