مجھےرسوا کرنے کے لیےہمسائی بہت ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMیہ حقیقت ہے کے زندگی میں تنہائی بہت ہے
مجھےرسوا کرنےکہ لیےمیری ہمسائی بہت ہے
سارا دن کوے کی طرح کاہیں کاہیں کرتی رہتی ہے
یوں لگتاہےکوے کی ہڈی اس نےکھائی بہت ہے
میں ہر کسی سےاس کی تعریفیں کرتا رہتا ہے
وہ سبھی پڑوسنوں سےکرتی میری برائی بہت ہے
اسےمجھ سےاب تو کوئی شکایت نہیں ہونی چاہیے
میں نےاس کی خاطراپنی شاعری سنائی بہت ہے
پیٹھ پیچھے تو ہمساہیوں کی برائی کرتی رہتی ہے
کہتی پھرتی ہے بھراوا زمانےچ برائی بہت ہے
More Funny Poetry






