مجھے معاف کر دینا جاناں
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbadاگر تجھ پر لکھنے کی ہمت کروں
تجھ کو خود میں سمانے کی جرات کروں
اگر تنہاہ راتوں میں تیرے ساتھ کی آرزو کروں
اظہار چاھت کرکے تجھے روبرو کروں
تیرے ساتھ ستاروں کا گگن کروں
تیرے ساتھ نظاروں کا چمن کروں
خود کو تیرے دل کی رانی کروں
تحریر محبت لکھ کر پانی کروں
تیرے ساتھ رقص کرتے شانے پر سویا کروں
تیری بانہوں کو جکڑ کر محبت کے بیچ بویا کروں
تیرے سامنے ان پاکیزہ جذبوں کا اقرار کروں
تیرے سامنے تیری چاہت سے خود کو دوچار کروں
میری جان مجھے معاف کر دینا
More Sad Poetry






