مجھے ماحول کی سفاک وحشت گھیر لیتی ہے

Poet: Jabbar anjum By: Jbbar anjum, sialkot

مجھے ماحول کی سفاک وحشت گھیر لیتی ہے
ذہن سے جب تری یادیں ذرا سی دور ہوتی ہیں

پیار کرو لیکن مری جاں ٹوٹ کر نہیں
یہ لڑ کیاں ہیں لڑکیاں مجبور ہوتی ہیں

Rate it:
Views: 434
07 Jun, 2014