مجھے ستاتی ہے میرے دل کی بے تابی.

Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroona abad

مجھے ستاتی ہے میرے دل کی بے تابی
جیسے لبھاتی پہاڑوں پر برفابی

شب بھرتیری یاد شور مچائے رکھتی ہے
ایسے رلاتی ہے میرے ٹوٹے دل کو بے خوابی

Rate it:
Views: 463
19 Jul, 2012