مجھےجب اس کا خیال آتا ہے سامنےاس کا حسن و جمال آتاہے دل جب جاتا ہےاس کےکوچےمیں ہربار غم سے ہو کےنڈھال آتاہے