مجھے تیرا ساتھ گلابوں سا

Poet: Syed By: Zaid, Karachi
Mujhe Tera Sath Gulabon Sa

مجھے تیرا ساتھ گلابوں سا
میرا تجھ بن تلخ مزاج پیا

میرا آنے والا وقت بھی تُو
مرا تُو ہی کل اور آج پیا۔

Rate it:
Views: 1014
06 Sep, 2021