مجھے اور پڑوسن کو۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھےاور پڑوسن کو پیسےکی تنگی رہتی ہے
دکھ سکھ میں اب وہ میری سنگی رہتی ہے
بیچاری کےسر پہ اب بال نہیں رہے تو کیا
حسب معمول اس کےہاتھ میں کنگی رہتی ہے
اس کی دیوار پہ کل کسی نے کچھ اسطرح لکھا
برائےمہربانی پتھرنہ پھینکیں یہاں گنجی رہتی ہے
آئینہ کمبخت بھی میرے یار کا مذاق اڑاتا ہے
مگر وہ پھر بھی بےفکر بنتی سنورتی رہتی ہے
More Funny Poetry






