مجھ کو ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کاش احساس زیاں زیادہ نہ ہوتا مجھ کو
بعد پالینےکے ہرگز نہ وہ کھوتا مجھ کو

وہ مرا ہمدرد اگرہوتا توکیسےتھا ممکن
کنارہ لاکر بیچ دریا سےنہ ڈبوتا مجھ کو
 

Rate it:
Views: 702
13 Nov, 2014