مجھ سے روٹھ میرا محبوب گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمجھ سےروٹھ میرا محبوب گیا ہے
ایسا لگتا ہے سو میرا نصیب گیا ہے
اس کی دوستی سے امیر تھا اصغر
اس کہ جاتےہی ہو غریب گیا ہے
اب میں نہیں مجھ میںوہ بولتا ہے
وہ آاتنا میرے دل کےقریب گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






