مجھ سے دعویٰ محبت بھی ہے ان کو

Poet: Pari By: pari, lahore

مجھ سے دعویٰ محبت بھی ہے ان کو
میری ہر بات سے بھی شکایت ہے ان کو

میرے چہرے کی اداسی سے بھی نفرت ہے
بھول سے مسکراتے لبوں سے بھی عداوت ہے ان کو

Rate it:
Views: 821
25 Dec, 2011
More Love / Romantic Poetry