مجھ سے بچھڑتے ہو

Poet: muhammad faizan munghiz By: muhammad faizan munghiz, jhelum

مجھ سے بچھڑتے ہو
ایک بات تو بتاو
رسم و راہ استوار رکھو گے
عشق پائیدار رکھو گے
رابطہ برقرار رکھو گے
یا
مسکراو گے
اور بھول جاو گے

Rate it:
Views: 367
06 Oct, 2015