مجبوریوں کے پھندے کچھ ایسے گلے پڑے

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: ندا فاطمہ, Karachi

مجبوریوں کے پھندے کچھ ایسے گلے پڑے
ہم اپنی خواہشات کے جلاد بن گئے

Rate it:
Views: 237
24 Oct, 2024