مجاہدے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

مواخات ومیثاق مدینہ اور صلح حدیبیہ
سبھی کیا نہیں آپکے تحریری معاہدے


دین بن گیادرسگاہی،خانقاہی وبارگاہی
پیارومحبت نہیں،کرتےہیں ہم مجاہدے

Rate it:
Views: 374
28 Mar, 2015