مثالی صورت
Poet: Asad By: Asad, mpkاٹھا پردہ تو غش کھا گئے سارے
حسن تھا کی حشر تھا کوئی
اسکی تجلی تھی کہ نور تھا کوئی
کہ چھنٹ گئے اندھیرے ظلمت کے
اس نے تبسم کیا بکھیرا جہان میں
کہ موتی سے جھڑنے لگے گلستان سے
اس کی ہر ادا ھم نے نرالی دیکھی
یعنی وہ صورت یکتا ہی مثالی دیکھی
More Love / Romantic Poetry






