مت کرنا محبت

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

مت کرنا محبت کیوں کے یہ موت سے بھی بڑی سزا ہوتی ہے
کبھی نہ ہو قبول محبت ایسی دعا ہوتی ہے
ہم تو وفا کرتے ہیں مگر تقدیر بےوفا ہوتی ہے
جسے ہم چاہتے ہیں زندگی بھر فہیم
وہی ہمارے مرنے کی وجہ ہوتی ہے

Rate it:
Views: 392
16 Dec, 2016