ماں مجھے معاف کرنا
Poet: By: ghulam mujtaba kiyani, lahore اے ماں میری ماں مجھے معاف کرنا
 جب تو مجھے پیار سے کچھ لانے کو کہتی ہے اور میں انکار کرتا ہوں
 
 اے ماں میری ماں مجھے معاف کرنا
 جب میں تیری نا فرمانی کرتا ہوں
 
 اے ماں میری ماں مجھے معاف کرنا
 جب میری نافرمانی سے تیرے دل کو ٹھس پہنچتی ہے
 
 اے ماں میری ماں مجھے معاف کرنا
 جب میں تجھے غصے سے جواب دیتا ہوں
 اے ماں میری ماں مجھت معاف کنا معاف کرنا
 
 ماں جیسی کوئی ہستی نہیں ہے اِس دنیا میں ۔اپنی ماں کی خدمت کریں تاکہ ہمارا اگلا جہاں سنور جائے۔ اللہ ہماری ماں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر قائم رکھے آمین
More Forgiveness Poetry






