ماورائےعدلیہ
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiجان لینا فرد کی انسانیت کا قتل ہے
ہاتھ جسکا بھی رہا فعل بد کہلائیگا
ناگہانی وارسےگرہوگیا کوئی ہلاک
ما ورائےعدلیہ وہ قتل ہی کہلائیگا
More General Poetry
جان لینا فرد کی انسانیت کا قتل ہے
ہاتھ جسکا بھی رہا فعل بد کہلائیگا
ناگہانی وارسےگرہوگیا کوئی ہلاک
ما ورائےعدلیہ وہ قتل ہی کہلائیگا