مانگا تھا اُسے پرچھائی کی طرح
Poet: By: Faheem Shayer, Hubمانگا تھا اُسے پرچھائی کی طرح
اُس نے تنہاہ کردیا مجھے تنہائی کی طرح
اُس کے دل میں اتنی نفرت تھی میرے لیئے
درد سے جھوڑدیا مجھے ہاتھ کے کلائی کی طرح
میں اعتبار کس طرح کرتا اُس پے فہیم
اُس نے وفا بھی کی بیوفائی کی طرح
More Love / Romantic Poetry






