مانا کے ھم تمیں اچھے نہیں لگتے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمانا کے ھم تمیں اچھے نہیں لگتے
مگر ایسے بھی نہیں کے برے لگتے ھے
کھبی کھبار ھم پر نظر ڈال دیجیے
ھم بھی ایک منا سا دل رکھتے ھے
مانا کے تم کو ھمارے دل کی پرواہ نہیں
مگر یہ دل بھی باز آتا بھی نہیں
ھم اپنے دل کے ھاتھوں مجبور ھے
اب یہ دل ھے کے مانتا نہیں
تم ہی کچھہ عنایت کر دیجیے
میری بے چین روح کو سکون مل جائے گا
اس میں آپ کا کیا جائے گا
More Love / Romantic Poetry






