مان
Poet: رضوانہ عزیز By: Rizwana aziz, Karachiبہت سنبھال کے رکھا تھا تیری یاد کو دل نے
بہت چا ہ سے رکھا تھا تیرے خیال کو ہم نے
پھر اک دن سارےمان ٹوٹ کے بکھر گئے یکدم
نظر اندازی ،سرد مہر ی و بے رخی کے سامنے
More Love / Romantic Poetry
بہت سنبھال کے رکھا تھا تیری یاد کو دل نے
بہت چا ہ سے رکھا تھا تیرے خیال کو ہم نے
پھر اک دن سارےمان ٹوٹ کے بکھر گئے یکدم
نظر اندازی ،سرد مہر ی و بے رخی کے سامنے