ماضی کی لہریں
Text size
خود کا کھویا ہوا خود
اکثر یادوں میں ستاتا ہے
لوگ تو چلے جاتے ہیں
ہمیں خاموشی میں دفن کر جاتے ہیں
اکثر جانے پہچانے چہرے
اجنبی بن جاتے ہیں
اور جب یہی خوبصورت لمحے ماضی میں بدل جاتے ہیں
تو اچھے وقت میں بھی رُلا دیتے ہیں