ماسی کی بات

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

میری گلی کے کونے والی ماسی، اک بات کہہ گئی
نکھٹو بنا پھرتا ہے، تیری تو مت ہی ماری گئی

معشوقوں کی لائن میں تجھے حاصل کیا ہوا آخر
دلہن تیری کوئی بنی نہیں اور عمر تیری ساری گئی

Rate it:
Views: 795
06 May, 2009