مئی کی پہلی بارش

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

مئی کی پہلی بارش
اور اس کا ساتھ
ذندگی میں رنگوں کی آہٹ
اور اس کا احساس
بھیگا موسم اور اس کی باتیں
کانوں سے روح میں رچتی
دیوانی چاہتیں
اور اس کی بانہیں
مجھکو خود میں چھپاتی اس کی نگاہیں
مئی کی پہلی بارش اور اس کا ساتھ

Rate it:
Views: 475
10 May, 2012