لیکن پھر کیا فائدہ

Poet: UA By: UA, Lahore

سب کو راضی کر لو
بس مجھے نہ راضی کرنا
وقت گزرتا جائے گا
دل بہت پچھتائے گا
لیکن! پھر کیا فائدہ

Rate it:
Views: 378
02 Jul, 2012