لکھ چُکا جب لکھنے والا
Poet: ابنِ مُنیب By: ابنِ مُنیب, سکاکالِکھ چُکا جب لکھنے والا، پھر مَلَک لکھتے ہیں کیا؟
بیٹھ کر سوچو مِیاں تم، ہم چلے میخانے کو
More Life Poetry
لِکھ چُکا جب لکھنے والا، پھر مَلَک لکھتے ہیں کیا؟
بیٹھ کر سوچو مِیاں تم، ہم چلے میخانے کو