لوٹتے رہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

حصول وطن کی بابت کچھ کو شبہ تھا
پاکستان کو کہتے تھے دائم نہ رہےگا

چاروں ہاتھ پیر سےاسے لوٹتےرہے
بن تو گیا ہےملک مگر قائم نہ رہےگا
 

Rate it:
Views: 382
25 Mar, 2015