لمحہ لمحہ مجھے آزمانے لگے

Poet: By: aslam, uk

لمحہ لمحہ مجھے آ ز ما نے لگے
غیر سے وہ مر اسم بڑھانے لگے

ہم بھی کر تے ہیں تجھ سے محبت صنم
اتنا کہنے میں ہم کو ز ما نے لگے

جب زبا ں میں نہیں کو ہی تا ثیر بھی
ہا تھ پھر کیو ں د عا کو ا ٹھا نے لگے

میں نے ما نا ہے ان کو بھی ا لفت نہیں
غیر کی شہہ پر کیو ں آز ما نے لگے

Rate it:
Views: 552
05 Jul, 2012