لاحاصل

Poet: جویریہ عنمبر By: Javeria Umber, Khanewal

 ہم کو معلوم ہے تو محض لاحاصل سی اک تمنا ہے مگر
نادانی میں ہم تجھ سے عشق کا ارتکاب کر بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 547
08 Oct, 2020