لاجوآب

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تُمہارا ہر جواب
ہوتا ہے نایاب
یہ ہُنر کہاں سے
سِیکھا ہے جناب
یونہی تو نہیں لوگ
کہتے ہیں لاجواب

Rate it:
Views: 355
02 Mar, 2023