لا بقا کی راہ پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اقبال کےنقش قدم پر چلنے کےبجائے
چل رہے ہیں لوگ کچھ لا بقا کی راہ پر

ہے کچھ کا نصب العین دعوت دین کی
چاق و چوبند گامزن ہیں انبیا کی راہ پر

Rate it:
Views: 361
08 Nov, 2014