قطعہ

Poet: عین رحمٰن By: عین رحمٰن, ایبٹ آباد

تمہار ے ساتھ کٹے ، زندگی کے وہ لمحے
جو میری زیست میں ، اک بار پھر پلٹ آئیں

تو اس حسین بدن سے ، گلاب ہونٹوں سے
کسی بھی طور نہ بچھڑیں ، لپٹ کے مر جائیں

Rate it:
Views: 325
16 Nov, 2013