قسمت کا لِکھا سامنے آیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

قسمت پہ کب کِس نے سوال اٹھایا ہے؟
قسمت سے کب کِس نے جواب پایا ہے؟

ہم نے بارھا اپنی کاوِشوں کو آزمایا ہے
ہر بار قسمت کا لِکھا ہی سامنے آیا ہے

Rate it:
Views: 478
09 Oct, 2018