قسم سے یادآؤ گے۔۔۔

Poet: zeest.sun By: zeest.sun, U

کسی کی
بے وفائ کا
کسی کی قسم سے
یاد آؤ
کج ادائ کا
کہیں جب
تزکرہ ہوگا
قسم سے
یاد آؤ گے

Rate it:
Views: 663
15 Mar, 2014