قریب آ گئے ہمیں وہ ہمارے دل کے
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiقریب آ گئے ہمیں وہ ہمارے دل کے
ہو گئے ہیں مکیں اب ہمارے دل کے
کوئی چلمن نہیں ہے حائل درمیاں
ہٹ گئے ہیں پردے سارے دل کے
رہتے ہیں سایہ بن کر ساتھ ساتھ
ہوگئے ہیں وہ اب سہارے دل کے
جاگی ہیں اب نئی امنگیں دل میں
چمک گئے ہیں درو بام ہمارے دل کے
ان کو بیٹھا کرپہلو میں اپنے پاس
کام سنوارے ہم نے اس دل کے
More Love / Romantic Poetry






