قدر
Poet: fauzia By: fauzia, rahim yar khanبچھڑ کر ملی ہوں اسکو
بہت معتبر ہوگئی اب تو
ہوکوئی ساعت دید اور نظر چرالے وہ
ایسی ہربات قصہ ہوگئی اب تو
احتیاج ہوں اسکی دھڑ کن کی
زندگی کی ضمانت ہو گئ اب تو
More General Poetry
بچھڑ کر ملی ہوں اسکو
بہت معتبر ہوگئی اب تو
ہوکوئی ساعت دید اور نظر چرالے وہ
ایسی ہربات قصہ ہوگئی اب تو
احتیاج ہوں اسکی دھڑ کن کی
زندگی کی ضمانت ہو گئ اب تو