قتل ۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiکوئی نظرانداز کر سکتا ہےکیسے
ہاتھ سے انسان کےانسان کا قتل
سب سے بڑا اس دور کا ہے المیہ
مسلم کےہاتھوں مسلمان کا قتل
More General Poetry
کوئی نظرانداز کر سکتا ہےکیسے
ہاتھ سے انسان کےانسان کا قتل
سب سے بڑا اس دور کا ہے المیہ
مسلم کےہاتھوں مسلمان کا قتل