فکر

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جب سے مٹی تمیز حلال و حرام کی
رو رو کے صبح کی رو رو کہ شام کی

کھایا تو ہم نے آم بھی پایا نہ کچھ مزہ
فکر بھی لاحق رہی گٹھلی کے دام کی

Rate it:
Views: 346
20 May, 2011