فسانہ ایک دن کا

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

یہ جوانی ایک دن کی
یہ کہانی ایک دن کی
دنیا فانی ایک دن کی

دنیا میں آنا ایک دن کا
یہاں سے جانا ایک دن کا
یہ فسانہ ایک دن کا

خوشیوں کا آنا ایک دن کا
آنکھوں کا رونا ایک دن کا
لبوں کا ہنسنا ایک دن کا
جی کے مرنا ایک دن کا
 

Rate it:
Views: 454
26 Oct, 2011
More Life Poetry