فراز ہی فراز - پھر معذرت کے ساتھ

Poet: By: R.K. Jazeb, Jeddah

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
اور انکی جوتیاں لے کے بھاگ گیا فراز

چلو فراز اب موسم کا مزہ چکھیں
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سی دور رکھیں

اب تو ڈر لگتا ہے کھولنے سے بھی دراز
کہیں ایسا نہ ہو اس میں سے بھی نکل آئے فراز

Rate it:
Views: 1219
19 Jan, 2010