غمگین

Poet: Abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodha

غمگین ہو تو آنسو نہ بہاؤ
کیونکہ یہ تمہیں کمزور کردیں گے
یہ دنیا بہت ہی کم ظرف ہے
کمزورلوگوں کوحقارت کی
نگاہوں سے ہی دیکھتی ہے

Rate it:
Views: 317
25 Oct, 2016
More Life Poetry