غموں کی آبیاری سے

Poet: Saima Shahid By: Saima Shahid, Multan

غموں کی آبیاری سے میری آنکھیں بنجر ہو گئی ہیں
یوں اشک بہاؤں صحرا کو سمندر کر دوں

Rate it:
Views: 540
02 Aug, 2019