غم کی پر چھائی نہ پڑے

Poet: Javaid Ali By: Javaid, karachi

صدا دور رہو غم کی پرچھائی سے
سامنا نہ ہو کبھی تنہائیوں سے

ہر ارمان ہر خواب پورا ہو تمہارا
یہی دعا ہے دل کی گہرائیوں سے

Rate it:
Views: 844
22 Aug, 2008