غم میرا مقدر ہیں

Poet: Shiekh Zeeshan Jadoon By: Shiekh Zeeshan Jadoon, میرا نواں شہر ایبٹ آباد

تلاش یار میں تو اب میں خود ہی کھو گیا لوگوں
کہاں کی یہ اچھائی ہے عجب صورت یہ آئی ہے

کیوں کہتے ہو یہ یارو محبت ہے ملن دل کا
غموں کی یہ کمائی ہے محبت تو جدائی ہے
 

Rate it:
Views: 469
24 Dec, 2010